Thursday, May 30, 2019

کرکٹ ورلڈ کپ 2019؛ پاکستان آج پہلا میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گا

کرکٹ ورلڈ کپ 2019؛ پاکستان آج پہلا میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گا

ویب ڈیسک. پہلے میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر2:30 بجے شروع ہوگا۔ فوٹو :


ناٹنگھم: ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم اپنے سفر کا آغاز آج ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے کرے گی۔


پاکستان   کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ   میں اپنے سفر کا آغاز   آج ویسٹ  انڈیز  کے  خلاف  ناٹنگھم  میں  میچ  سے  کررہی  ہے، میچ  پاکستانی وقت کے  مطابق دوپہر2:30 بجے شروع ہوگا،  پاکستان کا ورلڈ کپ میں  پہلا ٹکراؤ ایک ایسی ٹیم سے ہونے جارہا ہے  جس نے نیوزی لینڈ کے خلاف  وارم اپ میچ میں 421 رنز بنائے تھے۔

  دوسری جانب ورلڈ کپ کے واحد وارم میچ میں قومی ٹیم کو افغانستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جب کہ بنگلا دیش سے دوسرا وارم اپ میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔

 میچ کیلیے اعلان شدہ12 رکنی ٹیم میں امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم، محمد حفیظ، کپتان سرفراز احمد، حارث سہیل، عماد وسیم، شاداب خان، حسن علی، وہاب ریاض، محمد عامر اور آصف علی شامل ہیں۔

 واضح رہے کہ پاکستان ورلڈ کپ میں چوتھی مرتبہ اپنی مہم کا آغاز ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے کرے گا، اس سے قبل کھیلے گئے ایسے 3 میچز میں قومی ٹیم صرف ایک بار فتح یاب رہی جب کہ کیریبیئن سائیڈ کو 2 مرتبہ کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی فائنل 11 کا اعلان کردیا گیا، 3 اہم ترین کھلاڑی کل کا میچ نہیں کھیلیں گے

ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی فائنل 11 کا اعلان کردیا گیا، 3 اہم ترین کھلاڑی کل کا میچ نہیں کھیلیں گے



 ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی فائنل 11 کا اعلان کردیا گیا، 3 اہم ترین کھلاڑی کل کا میچ نہیں کھیلیں گے، سینئر آل راونڈر شعیب ملک، فاسٹ باولر محمد حسنین اور شاہین شاہ آفریدی کالی آندھی کیخلاف میچ کیلئے فائنل 11 کا حصہ نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ورلڈکپ کیلئے اپنی مہم کا آغاز کل ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ سے کرے گا۔
ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی فائنل 11 کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سینئر آل راونڈر شعیب ملک، فاسٹ باولر محمد حسنین اور شاہین شاہ آفریدی کالی آندھی کیخلاف میچ کیلئے فائنل 11 کا حصہ نہیں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تین فاسٹ بولروں اور تین سپنرز کے ساتھ میدان میں اترےگا،ٹیم میں چھ سپیشلسٹ بیٹسمین شامل ہوں گے، دو آل راﺅنڈرز عماد وسیم اور شاداب خان ٹیم میں شامل ہوں گے۔
پاکستان کے سب سے تجربہ کار بیٹسمین شعیب ملک ویسٹ انڈیز کےخلاف میچ کی الیون میں جگہ بنانے میں ناکام ہوگئے ہیں۔ 37سالہ شعیب ملک پاکستان کی جانب سے 284 ون ڈے انٹر نیشنل کا تجربہ رکھتے ہیں اور انہوں نے 7526 رنز بنانے کے ساتھ ساتھ157وکٹیں بنا رکھی ہیں لیکن ٹیم انتظامیہ نے انضمام الحق کی مشاورت سے شعیب ملک کو میچ میں ڈراپ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ان کی جگہ محمد حفیظ لیں گے ،ٹیم مینجمنٹ نے ویسٹ انڈین ٹیم میں بائیں ہاتھ کے کئی بیٹسمینوں کی موجودگی میں محمد حفیظ کی باﺅلنگ سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
جارح مزاج آصف علی کو حارث سہیل پر فوقیت دی جاسکتی ہے۔ ویسٹ انڈیز کےخلاف میچ میں فاسٹ بولر محمد حسنین، شاہین شاہ آفریدی اور شعیب ملک پاکستانی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں،شعیب ملک اس سے قبل2007ءکے ورلڈ کپ میں شرکت کر چکے ہیں لیکن ان کی کارکردگی واجبی تھی۔پہلے میچ کے لئے پاکستان کی ممکنہ الیون میں امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم، محمد حفیظ، سرفراز احمد (کپتان)، آصف علی، عماد وسیم،شاداب خان، محمد عامر، حسن علی اور وہاب ریاض شامل ہوں گے۔


امریکہ میں سیب جتنا وزن رکھنے والی بچی کی پیدائش



امریکہ میں سیب جتنا وزن رکھنے والی بچی کی پیدائش


امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ہسپتال نے دنیا کی سب سے چھوٹی، کم وزن اور بچ جانے والی بچی کی پیدائش کا اعلان کیا ہے جس کا وزن صرف 245 گرام (8.6) اونس ہے۔ بچی کا پیدا ہونے کے وقت وزن ایک بڑے سیب جتنا تھا۔
خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بچی کی پیدائش ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیاگو کے شارپ میری برچ ہسپتال میں ہوئی ہے اور ہسپتال سٹاف نے اس کا نام سیبی رکھا۔ سیبی کی پیدائش کے وقت ان کی والدہ 23 ہفتے اور تین دن کی حاملہ تھیں۔
ڈاکٹروں کی جانب سے سیبی کی پیدائش کے وقت ان کے والد کو بتایا گیا تھا کہ ان کی بچی صرف ایک گھنٹہ ہی زندہ رہ سکے گی۔
ہسپتال کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں بچی کی والدہ کا کہنا تھا کہ ’یہ ایک گھنٹہ کئی گھنٹوں میں تبدیل ہو گیا اور پھر ایک دن اور پھر ایک ہفتہ ہو گیا۔‘
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ سیبی کی پیدائش گذشتہ برس دسمبر میں آپریشن کے ذریعے ہوئی اور حمل کی سخت پیچیدگیوں نے ان کی والدہ کی جان کو بھی خطرے میں ڈال دیا تھا۔

سیبی کی پیدائش کے وقت ڈاکٹروں نے ان کے والد کو بتایا کہ ان کی بچی ایک گھنٹہ ہی زندہ رہ سکے گی۔ تصویر: اے ایف پی

سیبی کو پانچ ماہ تک ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھنے کے بعد اس مہینے کے شروع میں ڈسچارج کر دیا گیا اس وقت ان کا وزن پانچ پاؤنڈ تھا۔
ہسپتال کی ایک نرس ایما وائسٹ کا کہنا ہے کہ سیبی پیدا ہونے کے وقت اس قدر چھوٹی تھی کہ اسے بمشکل بستر پر دیکھا جا سکتا تھا۔
نرس کا مزید کہنا تھا کہ سیبی کا وزن بچوں کے جوس کے ڈبے جتنا تھا اور اسے آسانی سے ہتھیلی پر اٹھایا جا سکتا تھا۔
ایما وائسٹ نے کہا کہ جب انہیں معلوم ہوا کہ ان کے ہسپتال میں اس قدر چھوٹی بچی کی پیدائش ہوئی ہے تو یہ بات ناقابل یقین لگی کیونکہ سیبی کا وزن 23 ہفتوں کے بعد پیدا ہونے والے ایک عام بچے سے بھی آدھا تھا۔
یونیورسٹی آف آئیووا کی چھوٹے اور کم وزن بچوں کی فہرست کے مطابق سیبی دنیا کی سب سے چھوٹی بچی ہیں۔
اس سے قبل دنیا کے سب سے چھوٹے بچے کا ریکارڈ جرمنی میں 2015 میں پیدا ہونے والے بچے کا تھا جس کا پیدائش کے وقت وزن سیبی سے سات گرام زیادہ تھا۔
یونیورسٹی آف آئیووا کے پروفیسر ایڈورڈ بیل نے اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ یقین 
نہیں کرتے لیکن زندگی میں ایسے معجزات رونما ہوتے ہیں۔

ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ 104رنز سے شکست دے دی



ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ 104رنز سے شکست دے دی


دنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے ایونٹ کرکٹ ورلڈ کپ میں اوول کے گراونڈ میں ہونے والے افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو104 رنز سے شکست دے دی۔
جمعرات کو ہونے والے میچ میں جنوبی افریقہ کو انگلینڈ نے 50 اوورز کھیل کر 311 رنز کا ہدف دیا۔
ہدف کےتعاقب میں جنوبی افریقہ کی بیٹنگ لائن شروع سے ہی مشکل کا شکار رہی اور پوری ٹیم چالیسویں اوور میں 207 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔
ڈی کاک نے جنوبی افریقہ کی جانب سے سب سے زیادہ 68 رنز بنائے۔
آرچر نے تین ،پلنکٹ، سٹوکس نے دو دو ،جبکہ راشد اور معین علی نے ایک ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا۔
ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں کپتان مورگن انگلینڈ کی جانب سے 200ون ڈےکھیل کر 7000رنز بنانےوالے پہلے کھلاڑی بن گئے۔
سٹوکس نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 89 رنز بنائے دیگر کھلاڑیوں میں جیسن رائے،جوئے روٹس،اور کپتان مورگن نے شاندار نصف سنچریاں بنائیں ۔
نگیدی نے تین،عمران طاہر،ربادا نے دو جبکہ فلیکوایو نے ایک وکٹ حاصل کی۔
سٹوکس 89 رنز پر نگیدی ،جیسن رائے 54رنز بنا کر فلیکوایو, جوئے روٹ 51رنز بنا کرربادا,مورگن57 اور بیرسٹو بغیر کوئی رنز بنائے عمران طاہر کی بال پر کیچ آوٹ ہوئے ۔
انگلینڈ نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو دوسری ہی بال پر عمران طاہر نے انگلینڈ کی پہلی وکٹ حاصل کر کے بیٹنگ لائن کو مشکل میں ڈال دیا۔
ورلڈ کپ 2019کی پہلی وکٹ عمران طاہر نے اپنے نام کر لی
ورلڈ کپ کے اب تک ہونے والے گیارہ ایڈیشنز میں سے دونوں ٹیمیں چھ بار آمنے سامنے آئیں۔
 پہلی بار انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کا 1992کے ورلڈ کپ میں ٹاکرا ہوا، جس میں ایک دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دی۔
 دوسری بار بھی 1992کے ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو ڈھیر کیا۔
 تیسری اور چوتھی مرتبہ 1996 اور 1999 کے ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کا پلڑا بھاری رہا اور اس نے انگلینڈ کو شکست دی۔
 پانچویں بار 2007کے ورلڈ کپ ایڈیشن میں بھی جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو پولین کی راہ دکھائی۔
 جبکہ چھٹی بار2011میں انگلینڈ نے کامیابی حاصل کی۔
 ماضی کے ریکارڈ کو دیکھا جائے تودونوں ٹیمیں برابر نظر آتی ہیں، مگر آئی سی سی کی رینکنگ میں انگلینڈ سب سے پہلے نمبر کی ٹیم ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ میدان میں کون سی ٹیم کا پلڑا بھاری رہے گا 

Monday, May 27, 2019

How to remove back pain with yoga

How to remove back pain with yoga?

Back pain today is not only a result of physical labor, but also a long work at the computer. And if there is no physical activity in the form of fitness, yoga, stretching, Pilates, etc., then problems begin: the posture deteriorates, muscle clamps appear, etc.
eleonorazampatti/instagram.com


                           If you are experiencing back pain or want to prevent their occurrence, pay attention to these asanas. They do not require physical training and advanced level of practice. It is necessary only your desire to work for the benefit of yourself and your health.

1.Anand Balasana

Lie on the mat, pull your legs toward you and grab the feet from the outside. Press down to lower the knees. Breathe easy and relax.
Do not remove the pelvis from the floor. Squeeze it and pull over the top of the head.
            If it is hard to keep your legs in this position, just pull them up to your chest and lie down.
nataliasyoga/instagram.com


2.Uttar Şişasana

Get on all fours so that your knees are under your hip joints. Move your hands forward and lower the chest to the floor. Stay in this position, then perform the variation. It will help stretch the muscles of the neck and upper back.                                       Stay in the same position, just turn your head to the right and lower your head to the floor on your left cheek. Hold for 10 seconds. Then turn left. And also stay for 10 seconds.

whitneydavisyoga/instagram.com


3.Parivritta Janet Şirşasana
Sit on the mat. Leave the left leg straight, and bend the right foot and press to the inner surface of the left thigh. With your left hand from the inside, grab your left foot. Turn the body to the right and stretch your right arm over your head. Pull the side. Then repeat to the other side.
If this asana is unavailable to you, sit in Turkish (Sukhasana). Place your right palm on the floor and lean to the right. If you can, lower your forearm to the floor. Lean the other way. Change the cross leg and lean in both directions. Pulling on the arm, open the chest.
theyoginist/instagram.com

4.Jathara Parivartanasana

Lie on the mat. Bend your knees and lift your legs. In the knees and between the body and legs - a right angle. Hands spread to the level of the shoulder joints. On the exhale, lower your legs to the left, turn your head to the right. Stay in position for a while, then do the other way.

PrinceRzTv


5. Shalabhasana

Lie on your stomach and clasp your hands in the lock behind your back. While inhaling, lift your chest and legs from the floor. Pull the hands further to open the chest more. Do not wring the neck.

cathymadeoyoga/instagram.com

6. Marjariasana

Get on all fours so that your knees are under your hip joints and your palms are under your shoulders. On an inhale, bend backwards, as you exhale, round your back. Repeat the number of times you need to relieve tension.

To strengthen your back, raise your right arm and left leg. Hold for a few seconds, then raise your left arm and right leg. Repeat 10 times.


If your back pain is caused by tension in this area, muscle tension, then practice these asanas. But if it is caused by the presence of a hernia or other serious diseases of the spine, first consult with a specialist.



Saturday, May 25, 2019

What will happen to the body if there is honey every day?

What will happen to the body if there is honey every day?


Honey - a product rich in micro nutrients and one of the most useful sweets.




But what will happen to the human body, eating honey daily? We will understand.
Honey is known to mankind sooo long and it is not a secret to anyone that it is well suited to use both as a medicine and as a dessert. Honey is not recommended for those who are allergic, pregnant or lactating. Even diabetics honey is allowed, but in small quantities. But what will happen if you eat honey every day?


1. Reducing blood pressure.

Due to the large amount of glucose in honey, our brain picks up a signal in the hypothalamus, our pleasure increases, and then the parasympathetic nervous system is activated, which leads to a relaxation of the nervous system and a decrease in pressure.


2. Honey reduces bad cholesterol

You all know that raising cholesterol leads to the formation of plaques in the vessels of the body. Honey contains ascorbic acid, potassium, sodium, magnesium and iron ions, which increase blood circulation, increase heart tone and naturally decrease chodesterol.


3. Helps get rid of cough

Honey is a great way to suppress the beginning cough prophylactically, it is the enveloping properties of honey that help to get rid of sore throat or sore throat. You can also try honey inhalation.

4. Antibacterial properties

Honey has antibacterial and anti-inflammatory properties, for example, during the Second World War, honey served as an ointment for wounds. I take a spoonful of honey in the morning before a meal, you can improve the condition of the mucous of your stomach and intestines.



5. Memory and general feeling

Scientists conducted an experiment, three groups of rats were planted on a honey diet, others were placed on sucrose, and a third was left without sugar. As a result, the rats in the diet of which honey was included were more active throughout the entire time and remembered the space better. For humans, this is an equivalent effect, in addition to improving memory, honey also reduces anxiety, acting as a light sedative.


6. Beautiful skin

Honey peeling is a great way to tighten skin and make it smoother. Honey penetrates into the open pores of the skin and nourishes it, while removing harmful substances from the body, a kind of sponge.There are still not enough useful properties of honey, if you know about them then share in the comments, well, I’m time to prepare a new material for you. And remember, honey is useful, but in the right amount, do not repeat the mistake Winnie the Pooh.




اردو آرٹیکل


اگر ہر دن شہد ہو تو جسم کے ساتھ کیا ہوگا؟

شہد - مائیکرو غذائی اجزاء میں ایک مصنوعات اور سب سے زیادہ مفید مٹھائی میں سے ایک مصنوعات.



لیکن انسانی جسم کے ساتھ کیا ہوگا، روزانہ شہد کھاتے ہو؟ ہم سمجھیں گے.
شہد لوگوں کو سوو طویل عرصہ سے جانا جاتا ہے اور کسی کو بھی یہ راز نہیں ہے کہ دونوں دواوں اور ایک میٹھی کے طور پر استعمال کرنا مناسب ہے. ان لوگوں کے لئے شہد کی سفارش نہیں کی جاتی ہے جو الرج، حاملہ یا دودھ لینے والی ہیں. یہاں تک کہ ذیابیطس شہد کی اجازت ہے، لیکن چھوٹی مقدار میں. لیکن اگر آپ ہر روز شہد کھاتے ہو تو کیا ہوگا؟


1. بلڈ پریشر کو کم کرنا.
شہد میں گلیکوز کی بڑی مقدار کی وجہ سے، ہمارے دماغ ہائپوتھاممس میں ایک سگنل اٹھا لیتا ہے، ہماری خوشی میں اضافہ ہوتا ہے، اور پھر پاراسیمپیٹھیٹک اعصابی نظام کو فعال کیا جاتا ہے، جس میں اعصابی نظام کی استحکام اور دباؤ میں کمی ہوتی ہے.






2. شہد خراب کولیسٹرول کو کم کرتا ہے
آپ سب کو معلوم ہے کہ کولیسٹرول بڑھتی ہوئی جسم کے برتنوں میں تختوں کے قیام کی طرف جاتا ہے. شہد ascorbic ایسڈ، پوٹاشیم، سوڈیم، میگنیشیم اور لوہے کے آئنوں پر مشتمل ہے، جس میں خون کی گردش میں اضافہ، دل کی سر میں اضافہ اور قدرتی طور پر کمڈسٹرول میں کمی ہوتی ہے.



3. کھانوں سے چھٹکارا میں مدد ملتی ہے
شہد کی ابتدائی کھانوں کو پروپیگنڈک کو روکنے کا ایک بہت بڑا طریقہ ہے، یہ شہد کی لفافی خصوصیات ہے جس میں گلے سے گلے یا گلے سے گریز کرنے میں مدد ملے گی. آپ شہد کی جلدی کی کوشش کر سکتے ہیں.
4. اینٹی بیکٹیریل خصوصیات
شہد میں antibacterial اور اینٹی سوزش خصوصیات، مثال کے طور پر، دوسری عالمی جنگ کے دوران، شہد زخموں کے لئے ایک سنت کے طور پر خدمت کی. میں صبح کے کھانے سے پہلے صبح میں چمکدار شہد لیتا ہوں، آپ اپنے پیٹ اور آنتوں کے چپکے کی حالت کو بہتر بنا سکتے ہیں.





5. میموری اور عام احساس
سائنسدانوں نے ایک تجربہ کیا، چوہوں کے تین گروپ شہد غذا پر لگائے گئے تھے، دوسروں کو سکروس پر رکھا گیا تھا، اور ایک تیسری بغیر چینی کو چھوڑ دیا گیا تھا. نتیجے کے طور پر، جس میں غذا کے غذا میں چوہوں شامل تھیں پورے وقت میں زیادہ فعال تھے اور اس جگہ کو بہتر بنا دیا گیا تھا. انسانوں کے لئے، یہ ایک مساوی اثر ہے، میموری کو بہتر بنانے کے علاوہ، شہد کو فکری کو کم کر دیتا ہے، روشنی کی بہاؤ کے طور پر کام کرتا ہے.



6. خوبصورت جلد
جلد کی جلد کو مضبوط بنانے اور اسے بدبودار کرنے کے لئے شہد چھونے کا ایک بڑا طریقہ ہے. اگر آپ ان کے بارے میں جانتے ہیں تو، اگر آپ شہد کے کھلے حصے میں داخل ہوتے ہیں تو اس کی جلد کی مفید خصوصیات کو جسم سے نقصان پہنچایا جاسکتا ہے. اگر آپ ان کے بارے میں جان لیں تو تب تبصرے میں شریک ہوں. آپ کے لئے ایک نیا مواد تیار کرنے کا وقت ہے. اور یاد رکھو، شہد مفید ہے، لیکن صحیح رقم میں، پوہ Winnie غلطی کو دو بار نہیں.